ؒلاہور،حکومت پنجاب کی پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ کا عوامی رسائی کے پیش نظر اپنی جدید نئی پی اینڈ ڈی ویب سائٹ متعارف
جمعرات 19 ستمبر 2019 23:10
(جاری ہے)
جہاں پر صوبہ کے ترقیاتی منصوبوں سمیت متعلقہ دیگر لنکس دستیاب ہیں۔ اس پورٹل کے استعمال کی مدد سے ہر شہری کو مطلوبہ انفارمیشن آسانی کے ساتھ دستیاب ہوگی۔ اس کے علاوہ پی اینڈ ڈی کی جانب سے ویب پورٹل پر پنجاب سالانہ ترقیاتی پروگرام اور ترقیاتی منصوبوں کے پی سی ون عام پبلک کیلئے آن لائن کر دئیے گئے ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ آئندہ جلد ضلعوں اور یونین کونسلوں سے متعلقہ ترقیاتی منصوبوں کو بھی عام رسائی کیلئے ویب پورٹل پر آن لائن کر دیا جائے گا۔ انفارمیشن حاصل کرنا ہر عام شہری کا بنیادی حق ہے۔ چیئرمین پی اینڈ ڈی نے بتایا کہ پرانی پی اینڈ ڈی ویب سائٹ میں کچھ چیزوں کی دستیابی نہ تھی جبکہ موجودہ نئی ویب سائٹ مکمل طور پر تمام انفارمیشن کے ساتھ ریسرچرز، ڈونر پارٹنرز، سٹیک ہولڈرز، میڈیا اور ہر شہری کیلئے دستیاب ہے۔ مزید برآں مذکورہ ویب سائٹ پر معلومات تک رسائی کا پورٹل سمیت نالج سنٹر، پی اینڈ ڈی اپ ڈیٹس ، اہم ایونٹس، اجلاس اور ڈویلپمنٹ اصلاحات سے متعلقہ انفارمیشن تک رسائی شامل کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
عوام بے خوابی سے بچنے کیلئے چائے کا بائیکاٹ کریں،عبد الرحیم جانو
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
پرائیویٹ اسکیم کے تحت حجاج اکرام کی بکنگ تاحال جاری ہے ختم نہیں ہوئی،طاہر محمود اشرفی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.