Live Updates

وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کرلی

جمعہ 20 ستمبر 2019 08:55

مکہ مکرمہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2019ء) وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ نے عمرہ کی سعادت حاصل کی۔ اس موقع پر وزیر اعظم اور ان کے وفد کے لئے کعبہ شریف کا دروازہ بھی کھولا گیا۔

(جاری ہے)

وزیراعظم نے ملک و قوم کی ترقی اور خوشحالی، امت مسلمہ کے مسائل کے حل کے لئے خصوصی دعا بھی کی۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :