اسرائیلی فوج نے آبادکاری کی توسیع کے لیے فلسطینی زمینوں کو ہموار کردیا

جمعہ 20 ستمبر 2019 10:55

غزہ ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2019ء) اسرائیلی فوجیوں نے قلقیلیہ کے مشرق میں مغربی کنارے کے گائوں حجہ میں وسیع زرعی زمینوں کو ہموار کر دیا۔

(جاری ہے)

مقامی رہنماووں کے مطابق اسرائیلی فوج کے بلڈوزروں نے 45 ایکڑ زرعی زمینوں کو کارنی شومرون غیر قانونی آبادکار بستی کے صنعتی علاقے کی توسیع کے لیے ہموار کر دیا ہے۔اس زمین کے بڑے علاقے کو جوکہ پانچ خاندانوں کی ملکیت تھا جس میں زیتون کے درخت لگے ہوئے تھے۔

متعلقہ عنوان :