سینئر جج جسٹس عامر فاروق نے قائمقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کاحلف اٹھالیا

جمعہ 20 ستمبر 2019 12:38

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2019ء) سینئر جج جسٹس عامر فاروق نے قائمقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کاحلف اٹھالیا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ بیرون ملک روانہ ہو ئے،سینئرجج جسٹس عامر فاروق نے قائم مقام چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کا حلف اٹھا لیا،جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے جسٹس عامر فاروق سے قائم مقام چیف جسٹس کے عہدے کا حلف لیا۔

متعلقہ عنوان :