سینئر مسلم لیگی رہنما ملک قمر اعوان کو مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب کا جوائنٹ سیکرٹری مقرر کر دیا گیا

جمعہ 20 ستمبر 2019 13:15

ہارون آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2019ء) سینئر مسلم لیگی رہنما ملک قمر اعوان کو مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب کا جوائنٹ سیکرٹری مقرر کر دیا گیامسلم لیگ ن یوتھ ونگ پاکستان کے صدر ملک صفدد اعوان کے حکم پر پنجاب کے صدر کاشف نواز رندھاوا کے حکم پر جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ ونگ پنجاب کے نے نوٹیفکیشن جاری کر دیاطپ مسلم لیگ ن کے رہنماوں چوہدری نور الحسن تنویر ممبر قومی اسمبلی MNA میاں ریاض حسین پیرزادہ چوہدری جعفر اقبال گجر راجہ ظفر الحق میاں عالم داد لالیکا چوہدری احسان الحق باجوہ عوامی ایم پی اے ڈاکٹر مظہر اقبال چوہدری ممبران اسمبلی چوہدری کاشف محمود چوہدری محمد جمیل رانا عبدالروف چوہدری ارشد لیڈر چوہدری افضل گل ممبر پنجاب اسمبلی ملک ندیم کامران سابق ممبر پنجاب اسمبلی پیر علیم شاہ جی منشاء اللہ بٹ پیر مظہر شاہ جی راجہ شاہد مسعود کرم عباس ہاشمی اور دیگر مسلم لیگی دوستوں نے ملک قمر اعوان کو جوائنٹ سیکرٹری پنجاب بننے پر مبارکباد پیش کی ہاور اس توقع کا اظہار کیا ہے کہ ان کی تقرری سے مسلم لیگ ن فعال ہو گی اور نظریہ پاکستان نوجوانوں میں پروان چڑھے گآملک قمر اعوان نے کہا کہ وہ تمام دوستوں کو ساتھ لے کر چلیں گے اور گروپ بندیوں سے بالاتر ہو کر مسلم لیگ ن کی مضبوطی اور سول سپر میسی کی بالادستی کے لیے کام کیا جائے گا