پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ملک کی سلامتی کی جنگ لڑ رہے ہیں، چوہدری منور انجم

جمعہ 20 ستمبر 2019 15:30

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2019ء) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات چوہدری منور انجم نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ملک کی سلامتی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔

(جاری ہے)

جمعہ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ جیالے ثابت کریں گے کہ پنجاب بھٹو کا ہے۔