Live Updates

ا پو زیشن اپنی کرپشن کے تحفظ کیلئے تمام سیاسی واخلاقی ضابطے پامال کر ر ہی ہے،چو ہد ر ی فرخ جا و ید گھمن

جمعہ 20 ستمبر 2019 15:35

سلانوالی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 ستمبر2019ء) ًسئینر راہنماپاکستان تحریک انصاف وسا بق صو با ئی وز یر چو ہد ر ی فرخ جا و ید گھمن نے کہا ہے کہ ا پو زیشن اپنی کرپشن کے تحفظ کیلئے تمام سیاسی واخلاقی ضابطے پامال کر ر ہی ہے خورشیدشاہ کو حکو مت نے نہیں بلکہ نیب نے گرفتار کیا ہے حکو مت ا دا رو ں کے کا م میں مداخلت نہیں کر تی۔

(جاری ہے)

ا ن خیا لا ت کا اظہار انہوںنے اپنی رہائشگا ہ پر پی ٹی آئی کارکنوں اور عوامی وفودسے با ت چیت کر تے ہو ئے کیا۔ انہوںنے کہا کہ وز یر اعظم عمران خا ن عوامی مینڈیٹ کی پاسداری کرتے ہو ئے عوا م سے کیے گئے تمام وعدوں کو پورے کریں گے پی ٹی آئی حکو مت کی 13مہینوں کی کار کر د گی ہر حوا لہ سے تسلی بخش ہے۔

Live پاکستان تحریک انصاف سے متعلق تازہ ترین معلومات