نیب مجھے1 فیصد رقم دے کرباقی رقم رکھ لے، خورشید شاہ
نیب نے مجھ پر500 ارب روپے ڈالے ہیں، نیب نے جتنی رقم مجھ پرڈالی ہے اتنا ملکی بجٹ بھی نہیں۔ میڈیا سے گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعہ 20 ستمبر 2019 16:25
(جاری ہے)
پولِی کلینک منتقلی کے بعد بھی خورشید شاہ کی طبیعت بہتر نہ ہو سکی۔
ذرائع نے بتایا کہ خورشِید شاہ کی سانس اور معدے کی تکلیف برقرار ہے اور بلڈ پریشر اور شوگر کنڑول کرنے میں دشورای کا سامنا ہے۔ میڈکل بوڈر ایک بار پھر خورشید شاہ کا طبی معانئہ کرے گا۔ ذرائع کے مطابق میڈیکل بوڈر کی جانب سے گزشتہ رات بھی اپوازیشن لیڈر کے کچھ ٹیسٹ کئے گئے تھے۔ خورشید شاہ پولی کلینک کے آفیسر وارڈ میں زیر علاج ہیں ۔ ذرائع نے بتایا کہ خورشید شاہ کو گزشتہ رات نیب کی جانب سے پولی کلینک منتقل کیا گیا تھا۔ پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماؤں کی جانب سے بھی اپوازیشن رہنماء سے ملاقات کے بعد ان کی صحت پر تشویش کا اظہار کیا گیا تھا۔ مزید برآں احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کیس میں ملزم خورشید انور جمالی کے جو ڈیشل ریمانڈ میں 16اکتوبر تک توسیع کر دی ۔ جمعہ کو کیس کی سماعت احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے کی ۔ دور ان سماعت عدالت نے ملزم خورشید انور جمالی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 اکتوبر تک توسیع کر دی ۔یاد رہے کہ گزشتہ سماعت پر ملزم پلی بارگین سے مکر گیا تھا ۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف ایک روزہ دورے پر کراچی پہنچ گئے
-
وزیراعظم شہباز شریف نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
سولر پینل بنانے والوں کو 10 سالہ مراعات دینے کی پالیسی تیار
-
سی ویو کے ساحل پر نوجوان کی مبینہ خودکشی کا ڈراپ سین ،نوجوان گھر واپس پہنچ گیا
-
سائفر کیس میں سزا سنانے والے جج کو واپس لاہور ہائیکورٹ بھیجنے کی سفارش
-
پنجاب میں داخل ہونے والے 2 دہشت گرد فائرنگ کے تبادلے میں ہلاک
-
لاہور سمیت 5 بڑے شہروں میں "اپنی چھت اپنا گھر" پروجیکٹ کی اصولی منظوری
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا بشریٰ بی بی کے پرائیویٹ لیب سے طبی معائنے کا حکم
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نئے ریکارڈز، تاریخ میں انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی نفسیاتی حد عبور کر گیا
-
حکومت کا چینی کی ذخیرہ اندوزی اور سمگلنگ کیخلاف کریک ڈاؤن کا فیصلہ
-
پاکستان ایران نئے معاہدوں پر پیشرفت ہوئی تو پابندیاں لگ سکتی ہیں، امریکہ کی وارننگ
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.