آئی جی سندھ سے چین کے قونصل جنرل کی ملاقات ،

سیکیورٹی اقدامات سمیت باہمی دلچسپی کے امورپرتفصیلی تبادلہ خیال

جمعہ ستمبر 17:38

آئی جی سندھ سے چین کے قونصل جنرل کی ملاقات ،
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2019ء) آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام سے قونصل جنرل چائنا وینگ یونے خصوصی ملاقات کی اور سیکیورٹی اقدامات سمیت باہمی دلچسپی کے امورپرتفصیلی تبادلہ خیال کیا۔

(جاری ہے)

آئی جی سندھ نے قونصل جنرل چائنا کی آمدپرانہیں خوش آمدید کہااوراپنی اور سندھ پولیس کیجانب سے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہوئے یادگاری شیلڈ پیش کی۔

متعلقہ عنوان :