شیخوپورہ ،ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام کشمیری بھائیوں سے اظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم کیخلاف سیمینار اور خواتین کی ریلی کا انعقاد کیا گیا
جمعہ 20 ستمبر 2019 18:02
(جاری ہے)
شرکاء ریلی نے مختلف بینر ز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر کشمیری بھائیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی اور بھارتی مظالم کے خلاف نعرے درج تھے۔
شرکاء ریلی بار بار کشمیر بنے گا پاکستان، بھارتی مظالم نامنظور کے نعرے لگاتے رہے اس موقع پر شرکاء ریلی سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر شیخوپورہ سید طارق محمود بخاری نے کہا کہ امن ہماری ترجیح ہے کسی قسم کی بھارتی جارحیت کا منہ توڑ جواب دینے کے لیے قوم کا ہرفرد افواج پاکستان کے شانہ بشانہ کھڑے ہونے کی تیار ہے ۔صوبائی وزیر برائے قدرتی آفات میاں خالد محمود نے اس موقع پر کہاکہ بھاتی فوج کشمیریوں پرجوظلم و بربریت کے پہاڑ ڈھارہی ہیں اس کو فورآ بند ہونا چاہیے اور کشمیر کے مستقبل کا فیصلہ اقوام متحدہ کی قرار داوں کے مطابق ہونا چاہیے۔آخر میں کشمیر کی سلامتی اور آزادی کی لیے دعا بھی کی گئی۔مزید قومی خبریں
-
جھگڑے میں گاڑی بھگانے کے دوران پولیس اہلکارکو گاڑی ٹکر لگنے کے مقدمہ میں گرفتارخاتون کو 14روزہ جوڈیشل ریمانڈ جیل بھیجنے کا حکم
-
فیصل آباد، سرکاری آٹا کی سپلائی کے دوران بے ضابطگیوں پر11 فلورملزکے لائسنس منسوخ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.