بلاول بھٹوزرداری کی31ویں سالگرہ (کل)منائی جائیگی

جمعہ 20 ستمبر 2019 18:14

بلاول بھٹوزرداری کی31ویں سالگرہ (کل)منائی جائیگی
احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2019ء) سابق وزیر اعظم شہید جمہوریت بے نظیر بھٹو اور سابق صدر آصف علی زرداری کے صاحبزادے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹوزرداری کی31ویں سالگرہ کل21 ستمبر بروز ہفتہ کومنائی جائے گی ۔

(جاری ہے)

پی پی پی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری 21ستمبر 1988 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ اس سلسلہ میں احمدیار سمیت ملک بھر میں سالگرہ کی تقریبات انعقادپذیر ہونگی جس میں کیک کاٹے جائیں گے