معروف شاعر میر تقی میر کی209 ویں برسی (کل)منائی جائیگی

جمعہ 20 ستمبر 2019 18:14

معروف شاعر میر تقی میر کی209 ویں برسی (کل)منائی جائیگی
احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 ستمبر2019ء) معروف شاعر میر تقی میر کی209 ویں برسی کل 21ستمبربروز ہفتہ کو منائی جائے گی وہ آگرہ بھارت میں پیدا ہوئے انکا اصل نام محمد تقی تھا ان کی شاعر اردو ادب کیلئے اثاثہ کی حیثیت رکھتی ہے میر تقی میر نے غزل اور نظم کہنے میں کمال مہارت حاصل کی تھی ان کی لکھی ہوئی نظمیں اور غزلیںآج بھی سلیبس کا حصہ ہیںوہ 21ستمبر1810 کو وفات پاگئے تھے الیکٹرانک میڈیا پروگرامز اور پرنٹ میڈیا فیچر شائع کریں گے

متعلقہ عنوان :