وزیراعظم کے ویژن کی روشنی میں کامیاب جوان پروگرام کے اجراء کی تیاریاں حتمی مراحل میں ہیں،عثمان ڈار
100 ارب روپے کا پروگرام نوجوانوں کی بہبود کیلئے استعمال کرینگے، معاون خصوصی کی گفتگو
جمعہ 20 ستمبر 2019 18:25
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ 100 ارب روپے کا پروگرام نوجوانوں کی بہبود کیلئے استعمال کرینگے۔
انہوں نے کہا کہ کامیاب جوان پروگرام کے اجراء کی تقریب آئندہ ماہ اسلام آباد میں منعقد ہو گی اور وزیراعظم عمران خان بطور مہمان خصوصی اس تاریخی پروگرام کا باضابطہ افتتاح کرینگے۔اس موقع پر چیف آرگنائزر سیف اللہ خان نیازی نے کہا کہ نوجوان تحریک انصاف کا اثاثہ اور پارٹی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ان خوش قسمت ممالک میں سے ایک ہے جس کی آبادی کا ایک بڑا حصہ نوجوانوں پر مشتمل ہے۔انہوں نے کہا کہ تعلیم یافتہ اور ہنر مند نوجوانوں کیلئے باعزت روزگار کی فراہمی اور معاشرے میں تعمیری کردار تحریک انصاف کے منشور کا نمایاں حصہ ہے۔انہوں نے کہا کہ دعا ہے کامیاب جوان پروگرام قومی تعمیر کے ایجنڈے میں نوجوانوں کی شرکت کا اہم وسیلہ ثابت ہو۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
وزیر اعظم کاٹیکس کیسز میں دانستہ التوا ء کا نوٹس
-
ایرانی صدرڈاکٹرسیدابراہیم رئیسی کی لاہور آمد،وزیر اعلی پنجاب مریم نوازنے پرتپاک استقبال کیا
-
اطالوی شہرمیں رات بارہ بجےکے بعد آئس کریم کی فروخت پر پابندی
-
روانڈا منصوبہ: برطانوی پارلیمان میں تارکین وطن کی ملک بدری کا بل منظور
-
ایف آئی اے افسر کی عدالت پیشی پر طبیعت خراب، ہسپتال میں انتقال ہوگیا
-
ایران ہمارا ہمسایہ ملک ہے یہ تعلقات مزید بھی بڑھنے چاہئیں،شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور ایران کے تعلقات وقت کے ساتھ مزید مضبوط ہوں گے، ایرانی صدر
-
پنجاب میں صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی گئی
-
عمران خان کمپرومائز نہیں کرینگے اور اس ماہ کے آخر تک جیل سے باہر آجائیں گے،اسد قیصر
-
پاکستان، ایران دہشت گرد تنظیموں پر پابندی عائد کرنے پر متفق
-
آئی ایم ایف اسی ماہ قسط جاری کرسکتا ہے‘ کوئی پلان بی نہیں، وزیر خزانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.