مودی نے کشمیر میں جو آگ لگائی ہے یہ انڈیا کے ہر صوبے تک جائے گی‘میاں اسلم اقبال
تشدد کی پیروکار مودی سرکار نہتے کشمیریوں کے قتل عام ، کرفیو اور ظلم و ستم سے کشمیریوں کو زیادہ دیر تک اپنے حق خودارادیت سے روک نہیںسکتی وزیراعظم 27ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے دوران بھارت کا مکروہ چہرہ بے نقاب کریںگے‘صوبائی وزیر
جمعہ 20 ستمبر 2019 18:45
(جاری ہے)
صدر لاہورپریس کلب ارشد انصاری اور صحافی برادری نے بڑی تعداد میں مظاہرے میں شرکت کی۔
صوبائی وزیر نے کہاکہ میں صحافی بھائیوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جنہوں نے مقبوضہ کشمیر کے صحافیوں کی کال پر کشمیریوں سے اظہاریکجہتی کیلئے احتجاجی مظاہرے کا اہتمام کیا۔انہوں نے کہاکہ پاکستانیوں کے دل کشمیریوں کے ساتھ دھڑکتے ہیں اور پوری قوم کشمیریوں کے ساتھ کھڑی ہے۔ مودی سرکار نے کشمیر میں جو ظلم و ستم کا بازار گرم کر رکھاہے اس کی انسانی تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی۔ انہوں نے کہاکہ بھارت کی حکومت نے اقلیتوں کے حقوق غصب کئے ہیں اور وہ وقت دور نہیں جب بھارت میں ہر کوئی اپنے حق کیلئے باہر نکلے گا۔انہوں نے کہاکہ بھارت نے مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر جو مظالم کئے ہیں اس کے نتائج بھی بھگتنا ہوں گے۔صوبائی وزیر نے کہاکہ وزیراعظم عمران خان کشمیریوں کے سفیر کی حیثیت سے 27ستمبر کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کے دوران مسئلہ کشمیر کو بھرپور طریقے سے اجاگرکریں گے اور بھارت کا مکروہ چہرہ دنیا کے سامنے بے نقاب کریںگے ۔انہوں نے کہاکہ ہمارے سیاسی نظریات مختلف ہوسکتے ہیں لیکن کشمیر کے مسئلے پر تمام سیاسی جماعتیں ایک پیج پر ہیں۔ انہوں نے کہاکہ چیئرنگ کراس کے قریب شہدائے کشمیریوں کی یادگار بنانے کیلئے صحافی بھائیوں کی کاوشوں کے ساتھ ہوں ۔مزید اہم خبریں
-
سارا پیسہ سرکاری تنخواہوں میں دیتے رہیں گے؟ عوام کو کچھ نہیں مل رہا، چیف جسٹس
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.