انڈیا کو تاریخ کو دیکھنے کی ضرورت ہے،ہم کشمیریوں کا آخری وقت سارے دیں گے، سہیل امان
۔ ہر شہری کو اپنے اپنے محاظ ہر جنگ کو لڑنا ہے 1947 میں ایسا کیسا ہو سکتا ہے کہ ہندو راجا کشمیر کا فیصلہ کر لے، سابق ایئر چیف
جمعہ 20 ستمبر 2019 22:52
(جاری ہے)
یکجہتی کشمیر پروگرام سے آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ پاکستان کی جانب سے امن کا پیغام دیا جارہا ہے۔
انہوںنے کہاکہ قائد اعظم محمد علی نے کہا تھا کہ کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ انہوںنے کہاکہ آزادی ایک لفظ نہیں بلکہ زندگی ہے۔ انہوںنے کہاکہ آزادی کسی بھی شخص کی زندگی کا سب سے اہم حصہ ہے۔ انہوںنے کہاکہ اقوام متحدہ نے اسلام ا?باد کو ایک بڑے عرصے کے بعد فیملی اسٹیشن قرار دیا ہے۔ انہوںنے کہاکہ کشمیر بھی ہم لے کر رہیں پاکستان کے حصول کے لیے بھی وقت لگا تھا۔مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکا عزیز بھٹی شہید ہسپتال کی چھت گرنے کے معاملہ پرسخت ایکشن،ایم ایس برطرف، تین افسرمعطل
-
نیپرا نے کے الیکٹرک کے 7 سالہ سرمایہ کاری کے روڈ میپ پر فیصلہ دے دیا
-
چیئرمین سینیٹ نے ایوان بالا کے 337 ویں اجلاس کے لئے پینل آف پریذائیڈنگ آفیسرز کے ناموں کا اعلان کر دیا
-
چیف جسٹس کوکراچی کے لذیذ کھانوں اورکچوریوں کی یاد آ گئی
-
سپریم کورٹ کا نسلہ ٹاور کی زمین فروخت کرکے الاٹیز کو معاوضہ ادا کرنے کا حکم
-
قومی شاہراہ پر منی ٹرک اور مسافر وین میں تصادم ،دوخواتین سمیت چھ افراد زخمی
-
نئے تعینات ایم ایس حضرات کو ہسپتالوں میں پیشنٹ کیئر مینجمنٹ کو بہتر بنانے کا ٹاسک سونپ دیا گیا
-
فتنہ پارٹی حسب روایت بشریٰ بی بی کی صحت سے متعلق پروپیگنڈہ کر رہی ہے ‘ عظمیٰ بخاری
-
بزنس ایڈوائزری کمیٹی اہم فورم ہے سب کو ساتھ لے کر چلیں گے، چیئرمین سینیٹ
-
افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کرنیوالے افغان دہشتگرد کے ہوشروبا انکشافات
-
موسم بہار کی شجر کاری مہم،سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ ہائوس کے سبزہ زار میں میگنولیا گرینڈی فلورا کا پودا لگایا
-
فتنہ پارٹی بشری بی بی کی صحت سے متعلق پراپیگنڈہ کر رہی ہے ، عظمی بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.