ملک میں ظلم، استحصالی نظام ،مہنگائی کا سیلاب عوام کو پریشانیوں سے دوچار کئے ہوئے ہے ،حکمران ٹویٹ کے سوا کچھ نہیں کر رہے، سراج الحق
عمران خان نے ٹرمپ کیساتھ ہاتھ ملاکرقوم کوورلڈکپ جیتنے کاعندیہ دیا، ڈاکٹر عافیہ کاجرم صرف یہ ہے وہ امریکی تسلط ماننے کوتیار نہ تھی،ہم آزادکشمیرجائیں گے عوام سے مشورہ کریں گے اورایل اوسی کراس کریں گے، کشمیر بچائو عوامی مارچ سے خطاب
جمعہ 20 ستمبر 2019 23:15
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہم آزادکشمیرجائیں گے عوام سے مشورہ کریں گے اورایل اوسی کراس کریں گے۔عمران خان ڈاکٹرعافیہ کو لئے بغیر ملک واپس آئے توان کا استقبال نہیں کریں گے۔
ٹرمپ کی ثالثی بھارت قبول کربھی لے تو ہم نہیں کریں گے۔سراج الحق نے کہا کہ پی ٹی آئی حکومت بری طرح ناکام ہوچکی ہے۔ایل اوسی کی جانب جانے والا بیان عمران خان نے اغیارکوخوش کیا۔رام اوررحیم دونوں اکٹھے نہیں ہوسکتے ایک کو راضی کرناہوگا۔انہوں نے کہا کہ اگر کشمیرکی جنگ ہارگئے توپاکستان ریگستان بن جائے گا۔حکومت نے عملی کاروائی نہیں کی توسربکف ہوکرایل اوسی کراس کریں گے۔آپ مرنے کافیصلہ کریں زندگی آپ کوگلے لگالے گی۔انہوں نے کہا کہ کشمیر میں ظالم اور جارحیت کا بازار گرم ہے۔آج بھی وہاں جمعہ ادا نہ سکے ہمیں ان کے ساتھ مکمل یکجہتی کرتے ہوئے بھارت کو دو ٹوک جواب دے کرہا مسئلہ کشمیر کو حل کروانا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال کی زیرصدارت اجلاس
-
ملک میں ایک بار پھر جان بچانے والی دواؤں کی قلت،مختلف امراض میں مبتلا مریضوں کو مشکلات کا سامنا
-
وزیر اعلی سندھ نے غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کا معاملہ وفاقی وزیر توانائی کے سامنے اٹھا دیا
-
تجوری ہائٹس معاوضہ ادائیگی کیس، سپریم کورٹ کی نظر ثانی کی درخواست پر نمبر درج کرنے کی ہدایت
-
نوازشریف کی صحابی رسولؐ سعد بن ابی وقاصؓ کے مزار پر حاضری
-
اپنے معاشرے کو ترقی یافتہ بنانے کیلئے ضروری ہے ہماری خواتین انفارمیشن ٹیکنالوجی سکلزحاصل کریں‘مریم نواز
-
پنجاب میں سماج دشمن اور جرائم پیشہ عناصر کے لئے اب کوئی جگہ نہیں‘ مریم نواز شریف
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی پولیس یونیفارم میں لیڈی پولیس کانسٹیبل اورٹریفک اسسٹنٹ پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت
-
’’مجھے بھی مبارک باد، یہ میری بھی بیٹیاں ہیں‘‘،مریم نوازشریف
-
اوگرانے تیل کی قیمتیں ڈی ریگولیٹ کرنے کی تردید کر دی
-
کیسا مذاق ہے کہ آج پنجاب میں وزیراعلیٰ پولیس یونیفارم میں پریڈ لینے آگئیں
-
چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے پروٹوکول واپس کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.