راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائی ، 5ملزمان گرفتار

جمعہ 20 ستمبر 2019 23:50

راولپنڈی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 ستمبر2019ء) راولپنڈی پولیس نے جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائی میں 5ملزمان گرفتار کر کی30لیٹر شراب،2بوتل ادھیہ شراب اور 2پستول30بور مع7روند برآمد کرلئے تھانہ گوجر خان پولیس نے سرفراز سے 10لیٹر شراب،نور خان سے 20لیٹر شراب،تھانہ ریس کورس پولیس نے دانش سے 2بوتل ادھیہ شراب،تھانہ صادق آباد پولیس نے عدنان سے 1پستول30بور مع5روند،تھانہ جاتلی پولیس نے باسط سے 1پستول30بورمع2روند برآمد کرلئے۔

متعلقہ عنوان :