پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف اپریشن کلین اپ

جمعہ ستمبر 21:17

پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف اپریشن کلین اپ
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 20 ستمبر2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) کیپٹن سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا گھیرا تنگ تفصیلات کے مطابق واجد حسین اے ایس آئی نے دوران تفتیش مقدمہ نمبر190/19 بجرم324/34ت پ ملزم محمد ندیم ولد نور محمدکے انکشاف پر پسٹل 30بور برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :