مولانافضل الرحمان کو وزیراعظم عمران خان کیساتھ ضد ہے، اعتزاز احسن
بلاول بھٹو کہہ چکے ہیں اگر دسمبر تک حکومت نہ گئی تو صحیح معنوں میں احتجاج ہوگا، انٹرویو ْفی الحال جمہوریت کو خطرہ نہیں ، اگر کبھی ایسا ہوا تو پیپلزپارٹی جمہوریت کیساتھ کھڑی ہوگی
جمعہ 20 ستمبر 2019 23:55
(جاری ہے)
اعتزاز احسن نے کہا کہ حکومت کے پاس اپنی اصلاح کا وقت ہے لیکن یہ مہنگائی اور بے روزگاری کی وجہ سے عوام کو اپنے خلاف کر رہی ہے۔
مولانا اور عمران خان کے دھرنے میں کیا فرق ہی اس سوال کے جواب میں پی پی پی رہنما نے کہا کہ عمران خان کو وہ کام کرنا چاہیے جو نوازشریف نے ہمارے مشورے سے کیا یعنی قومی اسمبلی کا مشترکہ اجلاس بلایا جائے۔انہوں نے بتایا کہ نوازشریف نے میری بات مانی اور مشترکہ اجلاس بلایا جس میں سب کو لامحدود وقت دیا گیا بولنے کے لیے۔انہوںنے کہاکہ نوازشریف نے اپوزیشن کوساتھ ملایا تھا اور اگر عمران خان بھی طریقے سے بلائیں گے تو مشترکہ اجلاس میں سب شریک ہوں گے۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ فی الحال جمہوریت کو خطرہ نہیں لیکن اگر کبھی ایسا ہوا تو پیپلزپارٹی جمہوریت کیساتھ کھڑی ہوگینوازشریف پر اعتماد کے سوال پر ان کا کہنا تھا پارٹی میں دو رائے ہیں لیکن مجھ سمیت لوگوں کوخدشہ ہے کہ نوازشریف کو موقع ملا تو ڈیل کرلیں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اپنے ساتھیو ں کو مشورہ دیتے رہتے ہیں کہ نوازشریف سے بچ کے۔کیا مارچ2020 میں پی ٹی آئی کی حکومت نظر آرہی ہے یا نہیں اس سوال کے جواب میں اعتزاز حسن نے کہا کہ پاکستان میں ماضی میں کے سوا کسی چیز کی پیش گوئی نہیں کی جاسکتی۔مزید اہم خبریں
-
نان بائی ویلفیئرایسوسی ایشن نے روٹی، نان کے سرکاری نرخ کو چیلنج کردیا
-
8 فروری کے عام انتخابات کے بعد جو فارم 47 خلافِ قانون کئی روز تک جاری نہ ہوئے انکا ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد جاری ہونا نہایت حیرت انگیز ہے،پی ٹی آئی
-
ایران کے صدر کی کراچی آمد،گورنر اور وزیراعلی سندھ نے پرتپاک استقبال کیا
-
ڈیجیٹل انسانی ترقی کے انڈکس میں پاکستان 193 ممالک میں 164 ویں نمبر پر آگیا
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے، بھرپور کوشش ہے کوئی بھی بچہ اسکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم
-
معیاری تعلیم کا فروغ ہماری حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہماری بھرپور کوشش ہے کہ کوئی بھی بچہ سکول سے باہر نہ ہو ، وزیراعظم محمد شہباز شریف کی برطانیہ کی معروف جامعات کے نمائندہ وفد سے گفتگو
-
اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے صارفین کے اعتماد کے اعشاریے جاری کر دیئے گئے
-
پی ٹی آئی نے ضمنی انتخاب کے چند گھنٹے بعد فارم 47 کا جاری ہونا حیرت انگیز قرار دے دیا
-
وزیرخارجہ اسحاق ڈارنے دائرکردہ درخواست میں بائیومیٹرک تصدیق کرادی
-
جب گندم کی قلت ہوگی تو پھر روٹی 16 کی بجائے 30 روپے سے اوپر جائے گی
-
سپیکرایازصادق سے سعودی سفیر کی ملاقات ،تعلقات کو مزید وسعت دینے کا اعادہ
-
غزہ سے متعلق اصولی موقف پر پاکستان کو سراہتے ہیں، ایرانی صدرابراہیم رئیسی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.