زینب قتل کیس کے مجرم نے پھانسی کے وقت کہا تھا کہ میں اکیلا نہیں ہوں
سینئیر صحافی و تجزیہ کار ڈاکٹر شاہد مسعود نے ایک مرتبہ پھر مافیا کا ذکر کر دیا
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 21 ستمبر 2019 10:58
(جاری ہے)
حال ہی میں انہوں نے اپنے پروگرام میں یہاں تک کہا تھا کہ اس کام میں اتنے طاقتور انٹرنیشنل مافیاز ملوث ہیں کہ اگر عمران خان نے اس کے اندر جانے کی کوشش کی تو ان کی اپنی حکومت چلی جائے گی۔
انہوں نے اپنے پروگرام میں بتایا کہ جو لوگ بیٹھے ہیں اور اپنے گینگ چلا رہے ہیں۔ گزشتہ روز بھی انہوں نے اپنے پروگرام میں کہا کہ چونیاں کے اسی علاقے میں 15مزید بچے لاپتا ہیں،ان بچوں کی عمریں3سے 4سال ہیں، چار بچوں کی لاشیں ملیں توایف آئی آر درج ہوگئی،لیکن ا ن کی ابھی تک ایف آئی آر بھی درج نہیں ہوئیں۔ انہوں نے کہا کہ ان بچوں کے لواحقین رو رہے ہیں۔ خیال رہے کہ حال ہی میں کم سن بچوں سے زیادتی اور ان کے اغوا کے واقعات میں کئی گنا اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ سے والدین بھی خوف و ہراس کا شکار ہو گئے ہیں اور ان کی ہر ممکن حد تک کوشش ہے کہ بچوں کو گھروں میں محفوظ رکھا جائے اور بلا ضرورت باہر نکلنے نہ دیا جائے۔مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.