کڈنی سنٹرحیات آبادمیں ایف سی پی ایس ڈاکٹروں کے لیے تربیتی کورس کاانعقاد

ہفتہ 21 ستمبر 2019 13:30

پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 ستمبر2019ء) کڈنی سنٹرحیات آباد پشاورمیں پہلی بارایف سی پی ایس ڈاکٹروں کیلئے تربیتی کورس کاانعقادکیاگیا،کورس میں تحریری امتحان کے علاوہ زبانی امتحان بھی شامل تھا۔

(جاری ہے)

تربیتی کورس میں پاکستان سے 100 سے زائد سپیشلسٹ ڈاکٹروں نے حصہ لیا۔اس موقع پرایف سی پی ایس ڈاکٹروں سے زبانی اورتحریری امتحان کی ذمہ داری ڈاکٹرناصراورکزئی اورڈاکٹرلیاقت علی نے سنبھال رکھی تھی۔

متعلقہ عنوان :