وزیر اعظم عمران خان کا جنرل اسمبلی میں خطاب تاریخی اہمیت کا حامل ہوگا ‘ جمشید اقبال چیمہ
لوٹ مار کا ہر نیا طریقہ کرپشن کی تاحیات پارٹنر (ن) ،پی پی کے دور میں ایجاد ہوا‘ مرکزی رہنما پی ٹی آئی
ہفتہ 21 ستمبر 2019 13:40
(جاری ہے)
در حقیقت یہ حکومت پر نہیں بلکہ قومی اداروں پر دبائو بڑھانے کیلئے حربے استعمال کر رہے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ لوٹ مار کا ہر نیا طریقہ کرپشن کی تاحیات پارٹنر (ن) لیگ اور پیپلز پارٹی کے دور میں ایجاد ہوالیکن آج کرپشن کا کاروبار کرنے والے شدید بحران سے دوچار ہیں۔ جمشید اقبال چیمہ نے کہا کہ مسلم لیگ (ن) نے نام نہاد خام اعلیٰ نے پنجاب میں مسلسل دس سال حکومت کی لیکن آج صحت اور تعلیم کی صورتحال سب کے سامنے ہے ، عوام کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں لیکن اپنی انا کی تسکین کیلئے اربوں روپے کے غیر ملکی قرضے سے اورنج لائن ٹرین کا منصوبہ شروع کر دیا گیا ۔ موجودہ حکومت عوام کے مسائل حل کر کے انہیں زندگی کی بنیادی سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے کے بعد اس طرح کے منصوبوں کی جانب گامزن ہو گی ۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.