مردہ جانوروں کا 400 کلو گوشت برآمد ہونے پر تحریک التواء پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع

ہفتہ 21 ستمبر 2019 13:49

ْلاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2019ء) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ تیمور نے مردہ جانوروں کا 400 کلو گوشت برآمد ہونے پر تحریک التواء پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کر ادی ۔

(جاری ہے)

تحریک کے متن میں کہا گیا ہے کہ بیمار اور مردار جانور کا گوشت مختلف بیماریوں کو جنم دے رہا ہے ہے ،بیمار اور مردہ جانور کا گوشت فروخت کرنے والوں کے خلاف مضبوط لائحہ عمل بنانا چاہیے۔