حمزہ علی عباسی ، سجل علی کے نئے ڈرامے الف کے دو ٹیزر جاری کردیئے گئے، شائقین میں بھرپور پذیرائی
قلب مومن کی کہانی بہت حد تک میرے ذاتی سفر کی عکاس ہے،حمزہ علی عباسی
ہفتہ 21 ستمبر 2019 20:32
(جاری ہے)
احسن خان ڈرامے میں طحہ عبدلاعلی نامی کردار نبھارہے ہیں، ڈرامے کے دوسرے ٹیزر میں حمزہ علی کے کردار کی زندگی کو دکھایا گیا جو دنیاوی معاملات میں الجھے ہوئے ہیں۔
ٹوئٹر پر حمزہ نے ان ٹیزرز کو ملنے والی داد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا کہ یہ پروجیکٹ مثال قائم کرے گا کہ کس طرح ٹیلی ویژن کے ذریعے لوگوں کو ان کے خدا سے جوڑا جاسکتا ہے، قلب مومن کا کردار بہت حد تک میرے ذاتی سفر کی عکاسی کرتا ہے۔اس ڈرامے کی کہانی عمیرہ احمد نے تحریر کی جبکہ اس کی ہدایات حسیب حسن دے رہے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.