منشاء بم کے خلاف پلاٹ پر قبضے کی کوشش پر مقدمہ درج

ہفتہ 21 ستمبر 2019 23:14

منشاء بم کے خلاف پلاٹ پر قبضے کی کوشش پر مقدمہ درج
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 21 ستمبر2019ء) قبضہ مافیا منشا بم کے خلاف تھانہ ٹائون شپ میں شہری کے پلاٹ پر قبضے کی کوشش پر مقدمہ درج کر لیا گیا ۔

(جاری ہے)

شہری محمد کمال کی جانب سے مقدمے کے اندراج کیلئے دی گئی درخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ منشاء بم اور اس کے ساتھیوں نے اس کے 15مرلے کے پلات پر قبضے کی کوشش کی اور اور سنگین نتائج کی دھمکیاںدیں۔

متعلقہ عنوان :