عمران خان کی نسبت لوگ ملالہ یوسفزئی کو زیادہ پسند کرتے ہیں
عالمی انڈیکس رپورٹ میں عمران خان 17ویں اور ملالہ چھٹے نمبر پر براجمان
سجاد قادر اتوار 22 ستمبر 2019 06:43
(جاری ہے)
عالمی انڈیکس رپورٹ کے مطابق دنیا بھر کی متاثر کن خواتین میں ملالہ یوسف زئی کا چھٹا نمبر ہے جب کہ متاثر کن مردوں میں پاکستانی وزیراعظم عمران خان 17 ویں نمبر پر آتے ہیں۔
عالمی انڈیکس رپورٹ کے مطابق مائیکرو سافٹ کے بانی بل گیٹس دنیا کے سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے شخص ہیں جب کہ سابق امریکی صدر باراک اوباما دوسرے اور ہانگ کانگ سے تعلق رکھنے والے معروف ہالی ووڈ اداکار جیکی چن اس فہرست میں تیسرے نمبر پر ہیں۔فہرست میں بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کو چھٹا، امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو 14 واں اور پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کو 17 واں نمبر دیا گیا ہے۔ ترک وزیراعظم رجب طیب اردوان 19 ویں نمبر پر سب سے زیادہ پسند کیے جانے والے شخص ہیں۔بااثر ترین مسلم شخصیات کی فہرست میں عمران خان، ملالہ اور مولانا طارق جمیل شامل ہیں۔خواتین کی عالمی رینکنگ میں نوبیل کا امن انعام حاصل کرنے والی پاکستان کی ملالہ یوسفزئی کو چھٹا نمبر دیا گیا ہے جب کہ امریکا کی سابق خاتون اول مشعل اوباما پہلے، مشہور امریکی ٹی وی میزبان اوپرا ونفرے دوسرے، انجلینا جولی تیسرے اور ملکہ برطانیہ چوتھے نمبر پر ہیں۔ سب سے زیاد پسندیدہ خواتین کی فہرست میں معروف برطانوی اداکارہ ایما واٹسن پانچویں نمبر پر براجمان ہیں۔مزید اہم خبریں
-
ریٹائرمنٹ کے بعد قانونی رکاوٹ توڑنے اور غلط بیانی کا کیس
-
سیاسی اور معاشی استحکام عمران خان کے بغیر نہیں آسکتا
-
مینار پاکستان پر کبوتر اڑانے والے کے ہاتھوں کے طوطے اڑ گئے ہیں‘شوکت بسرا
-
دوسری شادی کیلئے پہلی بیوی سے اجازت ضروری نہیں، فتویٰ جامعہ نعیمیہ
-
تنخواہوں کی مد میں 513ارب73کروڑ ،392ارب10کروڑ پنشن کی مد میں خرچ ہونگے
-
کسانوں کو ٹیوب ویل کے لئے سولر پینل دینے کا اصولی فیصلہ،مریم نوازشریف نے پلان طلب کرلیا
-
عارضی اقدامات کافی نہیں ،پرائس کنٹرول کے لئے ٹھوس پالیسی لائی جائے‘محمد نوازشریف
-
صوبائی کابینہ کا دوسرا اجلاس، بجٹ کی منظوری ،تاریخ کا بہترین رمضان پیکیج پیش کرنے پرمریم نوازشریف کو خراج تحسین
-
وزیراعلی پنجاب اورمحمد نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس،زراعت سے متعلق امور پر غور
-
ایف آئی اے کو درخواست دی ہے مجھے کچھ ہوا تو ذمہ دارشہباز شریف، مریم نوازہوں گے، شیر افضل مروت
-
امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
عمران خان کی سزا کیخلاف اپیل: حکومت بتائے سائفر میں ایسا کیا لکھا ہی اسلام آباد ہائیکورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.