لاہور پولیس نے رکشا سے پانچ من مردہ مینڈک برآمد کرکے دو ملزمان کو حراست میں لے لیا
ملزمان عرصہ دراز سے اس دھندے سے وابسطہ تھے، مینڈک کہاں اور کیوں لے جائے جارہے تھے تفتیش شروع کردی گئی
عثمان خادم کمبوہ اتوار 22 ستمبر 2019 12:42
خبر کی تصحیح
لاہور میں مینڈکوں کا گوشت ریسٹورنٹس میں استعمال کیے جانے کی خبر من گھڑت نکلی گرفتار افراد کی جانب سے مینڈکوں کو عبقری روڈ پر واقع ایک لیبارٹری میں فروخت کے لیے لیکر جا رہے تھے جسکے بعد انہیں مختلف میڈیکل یونیورسٹیوں میں فراہم کیا جانا تھا جہاں طالبعلم انہیں پریکٹیکل کے لیے استعمال کرتے ہیں
لاہور میں مینڈکوں کا گوشت ریسٹورنٹس میں استعمال کیے جانے کی خبر من گھڑت نکلی، گرفتار افراد کی جانب سے مینڈکوں کو عبقری روڈ پر واقع ایک لیبارٹری میں فروخت کے لیے لیکر جا رہے تھے جسکے بعد انہیں مختلف میڈیکل یونیورسٹیوں میں فراہم کیا جانا تھا جہاں طالبعلم انہیں پریکٹیکل کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز سے سوشل اور الیکٹرانک میڈیا پر لاہور کے ریسٹورنٹس میں مینڈکوں کا گوشت استعمال کیے جانے کی خبر کی حقیقت سامنے آگئی ہے۔ نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق مینڈکوں کا گوشت ریسٹورنٹس میں استعمال کیے جانے کی باتوں میں کوئی حقیقت نہیں ہے۔ مینڈکوں ..مزید پڑھیےسابقہ خبر
(جاری ہے)
پولیس ذرائع کے مطابق رکشا سوار دونوں ملزمان ان مینڈکوں کو شہر کے ایک معروف بازار کی جانب لے جا رہے تھے جب انیں گرفتار کیا گیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان لمبے عرصے سے اس دھندے سے وابستہ ہیں، تاہم ابھی تفتیش جاری ہے کہ وہ مینڈکوں کی سپلائی کہاں اور کیوں کر رہے تھے؟ مجاہد سکواڈ نے ملزمان اظہر اور پرنس کو تھانہ شاہدرہ کے حوالے کر دیا ہے جہاں ان سے تفتیش کی جا رہی ہے۔ اس کے ساتھ ہی محکمہ لائیو اسٹاک کو بھی واقع کی اطلاع کردی گئی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.