پی سی بی نے کھلاڑیوں کی ٹیسٹ میچ کی فیس میں کئی گنا اضافہ کر دیا
کھلاڑیوں کی جانب سے ٹیسٹ میچوں سے ریٹائرمنٹ لینے کا سلسلہ شروع ہونے کے بعد پی سی بی نے ٹیسٹ میچ فیس ٹی ٹوئنٹی کے مقابلے میں دگنی سے بھی زیادہ کر دی
عثمان خادم کمبوہ اتوار 22 ستمبر 2019 13:00
(جاری ہے)
ان کھلاڑیوں کے لیے دیگر بونسز اور لوگو فیس الگ ہے۔
اس کے بعد پی سی بی کی جانب سے بی کیٹیگری کے کھلاڑیوں کی ٹیسٹ میچ کی فیس 6لاکھ65 ہزار 280 روپے، ون ڈے میچ کی فیس 3لاکھ 90ہزار33 اور ٹی ٹوئنٹی میچ کی فیس 2 لاکھ 70ہزار600 روپے مقرر کر دی گئی ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق اب سی کیٹیگری کے حامل کرکٹرز کو ٹیسٹ میچ میں بطور فیس5لاکھ68ہزار260 روپے دیے جائیں گے جبکہ ون ڈے میچ فیس3 لاکھ12 ہزار543روپے ہوگی اور ٹی ٹوئنٹی میچ کی فیس 20میں2 لاکھ 2 ہزا ر 950 روپے ادا کی جائے گی۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق یہ اقدام ٹیسٹ کرکٹ میں کھلاڑیوں کی دلچسپی بڑھانے کیلئے اٹھایا گیا ہے۔ دوسری جانب پی سی بی نے ڈومیسٹک ٹیموں میں شامل کھلاڑیوں کوسنٹرل کنٹریکٹ دےدیا ہےجو 16 صفحات پر مشتمل ہے ،کھلاڑی ایک ہفتے میں معاہدے پر دستخط کرنے کے پابند ہوں گے ،کھلاڑیوں کو کنٹریکٹ کے ساتھ اینٹی کرپشن اور اینٹی ڈوپنگ کوڈ بھی فراہم کئے گئے ہیں.مزید کھیلوں کی خبریں
-
نسیم شاہ نے ملتان سلطانز سے فتح چھین لی
-
پی ایس ایل 9، عماد وسیم کی ملتان سلطانز کیخلاف فائنل کے دوران ڈریسنگ روم میں سگریٹ نوشی کی تصویر وائرل
-
عماد وسیم پاکستان سپر لیگ کی 9 سالہ تاریخ میں فائنل میں سب سے بہترین باولنگ کا ریکارڈ اپنے نام کرنے میں کامیاب
-
پی ایس ایل9 فائنل، آخری چند گیندوں پر افتخار احمد کی دھواں دار بیٹنگ، اسلام آباد یونائیٹڈ کو ہدف مل گیا
-
پی ایس ایل 9: شین واٹسن تاریخ کے مہنگے ترین کوچ بن گئے
-
ڈیرن سیمی نے پی سی بی کی طرف سے پاکستانی ٹیم کی کوچنگ کی پیشکش ٹھکرا دی
-
میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ منگل سیامریکا میں کل سے شروع ہوگا
-
پی ایس ایل 9 کی ٹرافی جیتنے کی جنگ، ملتان سلطانز نے فائنل کا ٹاس جیت لیا
-
ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری کا آصف پرویز کی والدہ کی وفات پر افسوس کا اظہار
-
عثمان خان نے رضوان اور سرفراز کے درمیان بہتر کپتان کا انکشاف کر دیا
-
قومی ویمن پاور لفٹنگ چیمپئن شپ روواں سال مئی میں شروع ہو گی
-
ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمد شفیق بھٹی کی اظہار تعزیت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.