وزیراعظم عمران خان نے اسد عمر کو دوبارہ کابینہ میں شمولیت پر راضی کر لیا
سابق وزیرخزانہ اسد عمر کو پٹرولیم کی وزارت دی جائے گی، وفاقی کابینہ میں تبدیلیاں بھی فائنل کر لی گئیں
مقدس فاروق اعوان پیر 23 ستمبر 2019 10:20
(جاری ہے)
جس میں ڈاکٹر بابر اعوان کو بھی ذمہ داری دی جائے گی۔
فواد چوہدری کو چیف سپوکس مین بنانے کی بھی تجویز تھی لیکن اس پر کام نہیں ہو سکا۔ق لیگ کو مزید ایک وزارت دی جائے گی۔اسد عمر کو پٹرولیم کی وزارت دی جا سکتی ہے۔ واضح رہے وزیراعظم عمران خان نے وفاقی کابینہ میں ناقص کارکردگی کی بنیاد پر بڑے پیمانے پر اکھاڑ پچھاڑ کی تھی۔وزیرخزنہ اسد عمر نے اپنی وزارت چھوڑنے کا اعلان کیا اور آئندہ بغیر کسی وزارت کے پارٹی کی سپورٹ جاری رکھنے کا فیصلہ بھی کیا تھا،جس کے بعداسد عمر کے پارٹی کو خیر آباد کہنے سے متعلق خبریں کردش کرتی رہیں۔ ایک میڈیا رپورٹ میں بتایا گیا تھا کہ سابق وزیرخزانہ اسد عمر نے وزارت خزانہ کے بعد سیاست کو بھی خیرباد کہنے کیلئے قریبی دوستوں سے مشاورت شروع کردی ۔بتایا گیا تھا کہ اسد عمر پارٹی کی اندرونی سیاست سے دلبرداشتہ ہیں۔سابق وزیرخزانہ اسد عمرنے قریبی دوستوں کو کہا کہ چاہتا اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دوں، میری فیملی بھی سیاست سے نالاں ہے۔ انہوں نے کہا کہ زیادہ وقت کراچی میں گزاروں گا۔ لیکن اسد عمر کے دوستوں نے انہیں اسمبلی کی رکنیت نہ چھوڑنے کا مشورہ دیا تھا۔ایسی تمام خبروں کو اسد عمر نے پہلے بھی من گھڑت اور بے بنیاد قرار دے دیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.