19 سالہ پاکستانی لڑکی نے 49 سالہ چینی سے شادی کر لی
ہم اس شادی پر خوش ہیں ۔ نوبیاہتا جوڑے کی گفتگو
سمیرا فقیرحسین پیر 23 ستمبر 2019 11:00
(جاری ہے)
ملازمت کے دوران ہی دونوں میں دوستی ہوئی جو کچھ عرصہ کے بعد پیار میں بدل گئی۔ دونوں کا نکاح 3 ستمبر کو اوکاڑہ میں کیا گیا ۔
وانگ شنقائی نے رائے ونڈ میں تین مرلہ مکان لڑکی کے نام کردیا ۔ ولیمے کی رسم رائے ونڈ کے ایک نجی شادی ہال میں کی گئی۔ جہاں پولیس اور خفیہ اداروں کی ٹیمیں میڈیا سمیت موقع پر پہنچ گئیںلیکن دولہا دلہن کے پاس کسی قسم کے کاغذی ثبوت مکمل نہ ہونے اور شادی مشکوک نظر آنے کے باوجود قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں نے کوئی کارروائی نہیں کی اور یوں پاکستانی دلہن چینی دولہا کے ساتھ رخصت ہوگئی۔ میڈیا نمائندگان نے اس شادی کے حوالے سے بو بیاہتا جوڑے سے بات چیت کی۔ جس پر انہوں نے بتایا کہ ہم اس شادی پر بے حد خوش ہیں ۔ دولہا کا کہنا تھا کہ میں شادی کے بعد پاکستان میں ہی قیام کروں گا ۔ دلہے کا کہنا تھا کہ میں نے تین مرلے کا تیار مکان دلہن کو حق مہر کے طور پر دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
ہم اربوں ڈالر یوکرین اور روس کے کسانوں کو تو دے دیتے ہیں تاہم چند ہزار اپنے کسانوں کو نہیں دے رہے
-
ہم نئی جماعت نہیں لا رہے،بس ملک کو ایک نئی سوچ کی ضرورت ہے
-
وہ ڈاکو جنہوں نے گندم امپورٹ کی، جو کسان کے گلے پر چھری پھیر رہے ہیں انہیں اسلام آباد میں الٹا لٹکائیں
-
اگر انتخابی نظام اور نئے الیکشن کی بات ہوتی ہے توسب بات کریں گے
-
SECP ایس ا ی سی پی کا انشورنس سیکٹر میں IFRS 17 لاگو کرنے پر زور
-
میں اگر پروآرمی یا پروانسٹیٹیوٹ ہوں تو میں بالکل پرو آرمی ہوں
-
وزیراعظم شہبازشریف سے چیئرمین بزنس مین گروپ محمد زبیر موتی والا کی سربراہی میں کراچی چیمبر کے وفد کی ملاقات، پاکستان میں کاروباری برادری کو درپیش مختلف مسائل کے حوالے سے بریفنگ
-
آصف علی زرداری سے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر نیل ہاکنز کی ملاقات
-
کسی عمومی کمیٹی کے اوپر خصوصی کمیٹی کی تشکیل درست نہیں ،سپیکر قومی اسمبلی
-
متحدہ عرب امارات میں پاکستان سفارت خانہ ابوظہبی کی جانب سے یوم پاکستان کی مناسبت سے استقبالیہ کا اہتمام
-
بے ضابطگیوں اور آزادانہ مشاہدے پر پابندیوں نے انتخابی عمل پر شکوک و شہبات کو بڑھا دیا
-
ڈاکٹر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ اسلام آباد،پاک ایران کا مشترکہ اعلامیہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.