کامیڈی سیکھنے سے نہیں آتی بلکہ یہ خدا کا تحفہ ہوتی ہے ‘ اداکار سخاوت ناز
فنکار کیلئے کسی کو رلانا بہت آسان ہے لیکن لوگوں کو ہنسانا بہت مشکل کام ہے‘خصوصی گفتگو
پیر 23 ستمبر 2019 13:25
(جاری ہے)
’’ این این آئی ‘ ‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے سخاوت ناز نے کہا کہ لیجنڈ اداکار امان اللہ ، سہیل احمد، خالد عباس ڈار اوردیگر سینئر اداکارہمارے لئے یونیورسٹی کی حیثیت رکھتے ہیں اور ہم جو کچھ بھی ہیں انہی کی بدولت ہیں۔
انہوںنے کہا کہ اس وقت میں اور میرے بھائی ساجن عباس نے کامیڈی کے میدان میں اپنی منفر د شناخت او رپہچان بنا رکھی ہے اور دونوں کا سٹائل ایک دوسرے سے مختلف ہے۔انہوں نے کہا کہ کامیڈی کے حوالے سے پاکستان بھارت سے بہت آگے ہیں اور خاص طو رپر بھارت کے مشرقی پنجاب سے تعلق والی سکھ برادری ہمارے ڈراموں کو بہت پسند کرتی ہے ۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
-
زوہاب خان نے داڑھی بڑھانے کیلئے ٹرانسپلانٹ کروانے کی وجہ بتا دی
-
جس کومیری بات بری لگی وہ بابراعظم کواپنی بہن کا رشتہ دے دیں، نازش جہانگیر
-
اداکارسلمان خان کے گھر کے باہر فائرنگ میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد
-
سنسربورڈ کا چارج ملا تو تمام ڈراموں پرپابندی لگا دوں گا، نعمان اعجاز
-
نورا فتیحی فوٹوگرافرز سے ناراض، الزام عائد کردیا
-
بریانی نہیں ہوں جو ہر کسی کو پسند آئوں، حنا رضوی کا شادی پر تنقید کرنے والوں کو جواب
-
ہانیہ عامر نے بائیک رائیدنگ کو اپنا نیا ہدف بنا لیا
-
فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکارمنورظریف کی برسی29 اپریل کو منائی جائیگی
-
ہدایتکار حسن طارق کی برسی منائی گئی
-
معروف گلوکار احمد رشدی کا یوم پیدائش منایا گیا
-
چھوٹی عمر میں شادی پر اداکارہ کو کوئی افسوس نہیں ،اداکارہ سدرہ نیازی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.