تہرے قتل کی واردات کا مقدمہ درج

پیر 23 ستمبر 2019 13:33

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 23 ستمبر2019ء) پولیس نے نشتر کالونی کے علاقہ میں تہرے قتل کی واردات کا مقدمہ درج کر لیا ۔ مقدمہ مقتولہ لبنیٰ کے بھائی مصطفی کے بیان پر درج کیا گیا۔ملزم نے جائیداد کے تنازعہ پر اپنی والدہ ،بھائی اور بھابھی کو قتل کر دیا تھا ۔

متعلقہ عنوان :