آڈیٹرجنرل نے پی آئی اے فلائٹ کچن کا آڈٹ رپورٹ میں بھانڈا پھوڑ دیا
پی آئی اے نے10 کروڑ 65 لاکھ روپے مالیت کا کھانا ضائع کردیا، پی آئی اے نے جتنا کھانا ضائع کیا وہ 5 لاکھ 14 ہزار554 افراد کیلئے کافی تھا۔۔ آڈیٹرجنرل کی آڈٹ رپورٹ میں انکشاف
ثنااللہ ناگرہ پیر 23 ستمبر 2019 17:25
(جاری ہے)
یہ کھانا ایک لاکھ 56 ہزار564 افراد کا پیٹ بھرسکتا تھا۔
اسی طرح آڈٹ رپورٹ مزید بتایا گیا کہ 2014ء میں 2 کروڑ27 لاکھ 61 ہزار245 روپے کا کھانا ضائع کیا گیا۔ 2014ء میں ضائع ہونے والاکھانا ایک لاکھ 50 ہزار265 مسافروں کے لیے پکایا گیا۔ 2015ء میں 3 کروڑ6 لاکھ 62 ہزار کا کھانا کسی کے پیٹ میں نہ جاسکا۔ 2015ء میں ضائع ہونے والا کھانا 2 لاکھ 7 ہزار365 افراد کا پیٹ بھرسکتا تھا۔ اسی طرح پی آئی اے لاہورانتظامیہ نے 3 کروڑ40 لاکھ روپے کا کھانا ضائع کیا۔ دوسری جانب پی آئی اے نے فضائی میزبانوں کو سوشل میڈیا پر ویڈیو اور تصاویر اپ لوڈ کرنے سے روک دیا ۔ فضائی میزبان اکثر اوقات سوشل میڈیا پر مختلف ویڈیو اپ کردیتے تھے۔ فضائی میزبانوں کودوران ڈیوٹی کی ویڈیو اور تصاویر اپ لوڈ کرنے سے منع کرنے کا مقصد کام کی رفتار کو بہتر بنانا ہے۔ فضائی میزبان پابندی سے قبل دوران ڈیوٹی کی مختلف ویڈیو اور تصاویر اپ لوڈ کردیتے تھے۔ سوشل میڈیا پر ویڈیو اور تصاویر اپ لوڈ منع کرنے سے فضائی میزبان دوران ڈیوٹی بہتر فضائی سروس دے سکیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
طویل عرصے بعد پی ٹی آئی لاہور اور پنجاب کے دیگر شہروں میں جلسے کرنے میں کامیاب
-
گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی
-
اپوزیشن کا آصفہ بھٹو کی حلف برداری پر شور شرابے سے لگتا یہ ایک نہتی لڑکی سے خوفزدہ ہیں
-
وزیراعظم کی افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی آڑ میں اسمگلنگ میں ملوث افسران کو عہدے سے فوراً ہٹانے اور محکمانہ کارروائی کرنے کی ہدایت
-
امارات میں ایئرپورٹ پر پھنسے بیشتر مسافر وطن واپس پہنچ گئے، خواجہ آصف
-
عالمی مالیاتی اداروں کے حکام کا پاکستان کو آئی ایم ایف کا مختصر مدت کا پروگرام لینے کا مشورہ
-
عوام سے درخواست ہے کہ 21اپریل کو پی ٹی آئی امیدواروں کو ووٹ کاسٹ کریں
-
سعودی کمپنیوں کو تربیت یافتہ آئی ٹی ماہرین بھیجنے کے خواہاں ہیں،وزیر اعلیٰ مریم نواز سے ڈیجیٹل کوآپریشن آرگنائزیشن کے وفد کی ملاقات
-
وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر مصدق ملک کی اماراتی سفیر حمد عبید الزعابی سے ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
صدرزرداری نے ساتویں بارپارلیمنٹ سے خطاب کرکے تاریخ رقم کی
-
سپیکر قومی اسمبلی نے ایوان میں باجا بجانے اور شور کرنے پر جمشید دستی اور اقبال خان کی رکنیت معطل کردی
-
اسٹیبلشمنٹ کو عمران خان سے بات کرنا ہوگی لیکن فی الحال کہیں برف نہیں پگھلی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.