آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا، محکمہ موسمیات

پیر 23 ستمبر 2019 18:50

ملتان ۔23 ستمبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 ستمبر2019ء) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملتان اورمضافات میں موسم گرم اورمرطوب رہے گا۔

(جاری ہے)

سوموارکے روزملتان میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت37.2اورکم سے کم 27.2سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔صبح8بجے ہوامیں نمی کاتناسب 67فیصداورشام 5بجے 41فیصدتھا۔آج منگل کے روزملتان میں طلوع آفتاب صبح 6بجکر02منٹ پراورغروب آفتاب شام 6بجکر10منٹ پرہوگا۔

متعلقہ عنوان :