اپنے کام کی بدولت شائقین کے دلوں پر راج کررہی ہوں،نادیہ علی

فنکار کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ اسکی اداکاری یا رقص پر کسی کو کوئی اعتراض نہ ہوں،گفتگو

پیر 23 ستمبر 2019 21:17

اپنے کام کی بدولت شائقین کے دلوں پر راج کررہی ہوں،نادیہ علی
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 ستمبر2019ء) پاکستان شوبز انڈسٹری کا نامور اداکارہ نادیہ علی کا کہنا ہے کہ اپنے کام کی بدولت شائقین کے دلوں پر راج کررہی ہوںکبھی سفارش کاسہارانہیں لیا ،ان کا کہنا ہے کہ ہمیشہ کوشش کرتی ہوں کہ پرستاروں کی پسند کے مطابق کام کروںاور اس میں کامیاب بھی ہوں ، نادیہ علی کا مزید کہنا تھا کہ دور حاضر کے کمرشل ڈراموں میں وہی کچھ دیکھایا جارہا ہے جو عوام دیکھنا چاہتے ہیں فنکار کی ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ اسکی اداکاری یا رقص پر کسی کو کوئی اعتراض نہ ہوں ۔

متعلقہ عنوان :