اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کی جانب سے اخلاق احمد کے اعزاز میں الوداعی تقریب

Umer Jamshaid عمر جمشید منگل 24 ستمبر 2019 11:48

اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کی جانب سے اخلاق احمد کے اعزاز میں الوداعی تقریب
کویت (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 24 ستمبر 2019ء) اسلامک ایجوکیشن کمیٹی کویت کی جانب سےتنظیم کے صدر اخلاق احمد کو مرکزی الوداعی تقریب میں ان کی تحریکی خدمات کو زبردست خراج تحسین پیش کیاگیا۔

(جاری ہے)



مرکزی رہنماوں اور احباب نے جذباتی انداز سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔اس موقع پر اخلاق احمد کا کہنا تھا کہ 40 سالہ احباب کی رفاقت سے بہت کچھ سیکھا اور کویت سے جاتے وقت دنیا و آخرت دونوں کو اپنی بساط کے مطابق پایا، ہمہ وقت رضائے الہی کا طالب رہا اور اسی راہ کا مسافر ہوں اور دعا و سعی ہے کہ اس راستے پر دم نکلے۔

متعلقہ عنوان :