خانیوال، ڈ سٹرکٹ پولیس آفیسرکا عوام کے مسائل حل کر نے کے لیے کھلی کچہری کا سلسلہ جا ری

جمعہ 27 ستمبر 2019 16:57

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 ستمبر2019ء) ڈ سٹرکٹ پولیس آفیسرکا عوام کے مسائل حل کر نے کے لیے کھلی کچہری کا سلسلہ جا ری منشیات جیسی لعنت کے خاتمے کے لئے عوام سے تعاون کی اپیل۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطا بق ڈ سٹرکٹ پولیس آفیسر خانیوال عمر سعید ملک کی جامعہ مسجد گلزارِ مدینہ میں کھلی کچہریلگائی جس میں انہوں نے عوام کے مسا ئل سنے اور ان کے فوری حل کے لیے احکا ما ت جا ری کئے ڈی پی او عمر سعید ملک نے نماز جمعہ کی اداکی اور عوام سے اپیل کی کہ منشیات جیسی لعنت کے خاتمے کے لئے تعاون ضروری کریںاور پولیس کی طرف سے کسی بھی قسم کے تشدد ہو تو اس کی نشاندہی کریںکرپٹ لوگوں کے لئے پولیس میں کوئی جگہ نہیں ہے پویس افسران کو ہدائیت کی کہ وہ میرٹ پر تفتیش کرکے سب سے زیادہ نیکیاں کما سکتا ہے میرے دفتر کے دروازے ہر آنے والے سائل کے لئے کھلے ہیں۔

متعلقہ عنوان :