خانیوال،تیز رفتار ٹرالرکوحادثہ ڈرائیور موقع پر جا بحق ایک شخص زخمی

جمعہ 27 ستمبر 2019 16:57

خانیوال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 ستمبر2019ء) تیز رفتار ٹرالرکوحادثہ ڈرائیور موقع پر جا بحق ایک شخص زخمی۔

(جاری ہے)

تفصیل کے مطا بق نواحی علاقہ چکنمبر 71/10آرخا نیوال کا رہا ئشی ڈرائیور عزیزجو کہ کا م کا ج کے سلسلہ میںجا رہا تھا کہ کلرکہارکے قریب تیز رفتار ی کے با عث ٹریلرز بے قابوہو کر الٹ گیا ڈرائیور عزیزموقع پر جاں بحق جبکہ دوسرا سا تھی فخر بھٹی سکنہ چکنمبر 71/10آر شدید زخمی ہو گیا ۔

متعلقہ عنوان :