مجھے سعودی عدالت پر پورا اعتماد ہے، صلاح خاشقجی

منگل 1 اکتوبر 2019 09:40

ریاض ۔ یکم اکتوبر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 01 اکتوبر2019ء) سعودی صحافی جمال خاشقجی کے بیٹے صلاح خاشقجی نے کہا ہے کہ ’ دشمن میرے والد کے قتل پر ایک سال گزرنے کا بہانہ بنا کر میرے وطن اور میری قیادت پر تنقید کر رہے ہیں۔

(جاری ہے)

صلاح خاشقجی نے ٹویٹر پر مزید کہا کہ ’میرے والدہ نے اپنی زندگی میں کبھی بھی وطن عزیز کی ہرزہ سرائی نہیں کی اور اب ان کی وفات کے بعد میں بھی دشمنوں کو ایسا موقع ہر گزر نہیں دوں گا۔

متعلقہ عنوان :