کوہلو میں موسلادھار بارش اور ژالہ باری سے فصلوں کو نقصان

منگل 1 اکتوبر 2019 23:32

کوہلو(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 01 اکتوبر2019ء) ضلع کوہلو میں بارش سے فصلوں کونقصان پہنچا ہے تفصیلات کے مطابق گزشتہ شام موسلادھار بارش اور ژالہ باری سے کپاس،ٹماٹر،مرچ اور دیگر موسم گرما کے کھڑی فصلوں کو نقصان پہنچا ہے جس سے کسانوں کو لاکھوں روپے کے نقصان کا خدشہ ہے ۔

متعلقہ عنوان :