لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

بدھ 2 اکتوبر 2019 16:38

لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 اکتوبر2019ء)مقامی مارکیٹ میں بدھ کو برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر158 اور برائلر گوشت241 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن108روپے میںفروخت ہوئے۔