جامعہ اردو : طلباء و طالبات کے سمسٹر فارم کی بغیر لیٹ فیس 22اکتوبرتک جمع کرائے جاسکتے ہیں

بدھ 2 اکتوبر 2019 17:14

ْکراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 02 اکتوبر2019ء) وفاقی اردو یونیورسٹی کے رجسٹرار ڈاکٹر محمد صارم کے مطابق بیچلر و ماسٹر پروگرام سال2019 (صبح و شام )ریگولر طلباء و طالبات کی جاری سمسٹر بغیر لیٹ فیس 22اکتوبر 2019تک جمع کرائے جاسکتے ہیںجبکہ 23اکتوبر سی29نومبر تک لیٹ فیس کے ساتھ جمع کئے جائیں گے۔

(جاری ہے)

مقررہ تاریخ کے بعد فیس جمع نہیں ہوگی اور نہ ہی امتحانات میں شرکت کی اجازت دی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :