Live Updates

تعلیمی اداروں میں اقبالیات ضرور پڑھائی جائے، وزیراعظم کی ہدایت

بدھ 2 اکتوبر 2019 19:30

تعلیمی اداروں میں اقبالیات ضرور پڑھائی جائے، وزیراعظم کی ہدایت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 اکتوبر2019ء) وزیراعظم عمران خان نے دینی مدارس سمیت تما م تعلیمی اداروں کو ہدایت کی ہے کہ طلباء کو اداروں میں اقبالیات ضرور پڑھائی جائے ۔

(جاری ہے)

اسلام آباد میں دینی مدارس ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا علامہ اقبال نظریاتی اور قائد اعظم سیاسی رول ماڈل ہیں علامہ اقبال نے مشرق اور مغرب کی تہذیبوں کا موازنہ کیا لہذا تمام تعلیمی اداروں میں علامہ اقبال کے فلسفے کو سمجھنے کیلئے ؛اقبالیات ؛ ضرور پڑھائے جائے

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات