لبنانی وزیراعظم کو ماڈل کو 16ملین ڈالر بطور تحفہ ادا کرنے پر شدید تنقید کا سامنا

جمعرات 3 اکتوبر 2019 15:16

لبنانی وزیراعظم کو ماڈل کو 16ملین ڈالر بطور تحفہ ادا کرنے پر شدید تنقید ..
بیروت (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اکتوبر2019ء) لبنانی وزیر اعظم سحد الحریری غیر ملکی ماڈل کینڈی وینڈر موری کو 16ملین ادا کرنے کی وجہ سے سوشل میڈیا اور سیاسی حلقوں کی طرف سے شدید تنقید کی زد میں آگئے ۔

(جاری ہے)

ابلاغ کے مطابق گزشتہ دنوں لبنانی وزیراعظم نے جنوبی افریقی ماڈل کو 16ملین ڈالر بطور تحفہ دیئے اور ان کا یہ معاملہ اس وقت سامنے آیاجب جنوبی افریقی حکام نے ماڈل کینڈی وینڈر موری کے اثاثوں کی تفصیلات طلب کیں۔ماڈل نے عدالت میںموقف کو بتایا کہ اس کے پاس جو کچھ ہے وہ لبنانی وزیراعظم کی طرف سے بطور تحفہ دیا گیا ہے۔