کپاس کی پیداوارمیں صوبہ سندھ کا ضلع سانگھڑ سبقت لے گیا

جمعرات 3 اکتوبر 2019 17:04

ملتان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اکتوبر2019ء) کپاس کی نئی فصل کی آمدکے بعد صوبہ سندھ کا ضلع سانگھڑپیداواری لحاظ سے پہلے نمبرپرہی موجودہے۔

(جاری ہے)

یکم اکتوبر تک سندھ کے ضلع سانگھڑ کی جننگ فیکٹریوں میں 9لاکھ19ہزار433 ، پنجا ب کے ضلع خانیوال میں ایک لاکھ67ہزار383گانٹھ کپاس پہنچی جبکہ ضلع حیدرآباد کی جننگ فیکٹریوںمیں 1لاکھ 58ہزار316گانٹھ کپاس پہنچی۔

متعلقہ عنوان :