شاعر حیدر بخش جتوئی کی118 ویں سالگرہ7اکتوبر بروزپیرکو منائی جائے گی

جمعہ 4 اکتوبر 2019 17:39

شیخوپورہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اکتوبر2019ء) شاعر حیدر بخش جتوئی کی118 ویں سالگرہ7اکتوبر بروزپیرکو منائی جائے گی، وہ7 اکتوبر1900 کو ضلع لاڑکانہ میں پید اہوئے برصغیر پاک وہند کی جدوجہد ا?زادی پر لکھی گئی ان کی نظم جوا?زادی قوم کے نام سے شائع ہوئی تھی ان کی شاہکار نظم سمجھی جاتی ہے ان کی دیگر کتابوں میں دریا ھ شاہ ، تحفہ سندھ ، ھاری گیت ،ھاری انقلاب اور سندھ پیاری شامل ہیں وہ21 مئی1970 کو فالج کے حملے میں وفات پاگئے تھے۔

متعلقہ عنوان :