محکمہ زراعت کی سفارشات پر عمل کرکے پھول گوبھی کی برداشت کو یقینی بنانے کی ہدایت

جمعہ 4 اکتوبر 2019 17:36

عارف والا۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اکتوبر2019ء) ماہرین زراعت نے پھول گوبھی کے کاشتکاروں کو ہدایت کی ہے کہ محکمہ زراعت کی سفارشات پر عمل کرکے پھول گوبھی کی برداشت کو یقینی بنائیں سارے پھول بیک وقت تیار نہیں ہوتے اس لیے ہر تیسرے روز فصل کا معائنہ کرتے رہیں تاکہ تیارشدہ پھول برداشت ہوسکیں ۔