میونسپل ورکرز یونین ومرکزی و صوبائی صدر ملک نوید
جمعہ 4 اکتوبر 2019 22:06
(جاری ہے)
آل پاکستان لوکل گورنمنٹ ورکرز فیڈریشن رجسٹرڈ صوبہ خیبرپختونخوا ( APLWF) کے مرکزی و صوبائی صدر اور یونائٹیڈ میونسپل ورکرز یونین (رجسٹرڈ) CBA/CBU سٹی ڈسٹرکٹ اینڈ آل ٹائونز پشاور کے چیئرمین ملک محمد نوید اعوان ،ْ جنرل سیکرٹری ظہیر شیخ ایبٹ آباد ،ْ چیئرمین سوار خان تخت بھائی مردان ،ْ بخت کرم خان مینگورہ سوات ،ْ سخی بادشاہ کوہاٹ ،ْ اشتیاق احمد مانسہرہ ،ْ ممتاز خان اوگی ،ْ آمزر خان بنوں ،ْ غلام دیاز خان سکندری بنوں ،ْ مقصود باچا تنگی ،ْ حاجی روشن خان ،ْ بلال احمد ،ْ صلاح الدین نیازی ،ْ انور گل ،ْ پشاور نے ایک ایک مشترکہ بیان میں میونسپل ایمپلائز یونین ٹی ایم اے چارسدہ کے پورے پینل کی بلامقابلہ کامیابی پر نومنتخب کابینہ کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے اور اس امید کا اظہار کیا ہے کہ نومنتخب عہدیدار حسب سابق اپنے ملازمین کی دن رات خدمت کرکے ان کے مسائل حل کرنے میں کوئی دقیقہ فروگذاشت نہیں کریں گے کیونکہ میونسپل ایمپلائز یوینن کی سابقہ کابینہ نے ملازمین کے مسائل حل کرنے کیلئے بھرپور جدوجہد کی ہے جس کے نتیجے میں آج ملازمین نے ان پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انہیں بلامقابلہ منتخب کیا ہے آج ان کے مقابلے میں مخالفین کو کاغذات نامزدگی بھی جمع کرانے کی جرات نہیں ہو سکی انہوں نے نومنتخب صدر انعام اللہ خان نائب صدر جاوید خان ،ْ چیئرمین حاجی تحسین اللہ ،ْ رحمداد سرپرست اعلیٰ مسعود گلفام جنرل سیکرٹری کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد دی ہے اور امید ظاہر کی ہے کہ وہ ملازمین کی توقعات پر پورا اتریں گی۔
مزید قومی خبریں
-
بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے مئی تک خدوخال پراتفاق رائے کی امید ہے، بین الاقوامی ڈیٹ مارکیٹ میں واپسی کیلئے پاکستان نے ریٹنگ کی بین الاقوامی ایجنسیوں کے ساتھ بات چیت شروع ..
-
سپریم کورٹ نے جاسوسی کے مبینہ ملزم محمد دین کی درخواست ضمانت خارج کردی
-
بانی پی ٹی آئی کی تین مقدمات میں عبوری ضمانت میں توسیع
-
رمضان شوگر مل کیس: حمزہ شہباز کی ایک روزہ حاضری معافی کی درخواست منظور
-
چیف جسٹس پاکستان سانحہ ماڈل ٹاؤن کے شہدا کے ورثا کو انصاف دلوائیں : خرم نوازگنڈاپور
-
نوازشریف کے دیرینہ ساتھی مرزا آصف بیگ انتقال کرگئے
-
اوکاڑہ گھریلو ملازمہ مبینہ زیادتی کے بعد قتل
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.