تعلیمی بورڈ حیدرآباد کا کامرس اور ہوم اکنامکس گروپ کے سالانہ نتائج کا اعلان

جمعہ 4 اکتوبر 2019 23:47

حیدرآباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 04 اکتوبر2019ء) تعلیمی بورڈ حیدرآباد نے کامرس اور ہوم اکنامکس گروپ کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا ہے بورڈ آف انٹر میڈیٹ اینڈ سیکینڈری ایجوکیشن حیدرآباد کے ناظم امتحانات ڈاکٹر مسرور احمد زئی نے گیارہویں جماعت کامرس اور ہوم اکنامکس کے امتحانات2019ء کے سالانہ نتائج کا اعلان کردیا ہے -

متعلقہ عنوان :