پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف اپریشن کلین اپ مقدمات درج ملزمان گرفتار

Umer Jamshaid عمر جمشید جمعہ 4 اکتوبر 2019 20:37

پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف اپریشن کلین اپ مقدمات درج ملزمان گرفتار
جہلم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 اکتوبر2019ء،نمائندہ خصوصی،طارق مجید کھوکھر) کیپٹن سید حماد عابد ڈسڑکٹ پولیس آفیسر جہلم کی ہدایت پر سماج دشمن عناصر کے خلاف جہلم پولیس کا کریک ڈاؤن جارتفصیلات کے مطابق عبدالرحمن ایس آئی نے دوران گشت مخبر خاص کی اطلاع پر مسماة صائمہ بی بی زوجہ محمد ارشدسے 1400گرام چرس برآمد کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :